Downloads: Iman, Umeed aur Muhabbat

Iman, Umeed aur Muhabbat

Rate this File
Uploaded by Fayza! - 14-10-2009
Author Author Umera Ahmed
File Size File Size 7.27 MB
Downloads Downloads 167
+ Download
ایمان کے شیشے پر کتنی ہی گرد اور مٹی کیوں نہ ہو اسے صاف کیا جاسکتا ہے- بس ہاتھ پھیرنا پڑتا ہے اور شیشے میں سے عکس نظر آنا شروع ہوجاتا ہے - - -اور پھر ہر ہاتھ کے ساتھ عکس پہلے سے زیادہ صاف اور چمکدار ہوتا جاتا ہے ۔ ۔ اور وہ ہاتھ اس محبت کا ہوتا ہے جو ایمان سے ہوتی ہے۔

ایمان امید اور محبت" عمیرہ احمد کے شاہکار ناولوں میں سے ایک ہے۔عمیرہ کہتی ہیں کہ اس ناول کے ذریعے میں نے کوشش کی ہے کہ میں آپ لوگوں کو زندگی کے کچھ اور رنگ دکھاؤں یا زندگی کو اس اینگل سے دکھاؤں جہاں سے میں دیکھتی ہوں۔ان تحریروں میں میں نے اپنی بات کہی ہے یا لکھی ہے ۔ ان کو پڑھتے ہوئے شاید آپ انہیں اپنی بات سمجھیں۔

Images

  • Iman, Umeed aur Muhabbat

Comments

There are no comments yet.




 
Your Resource For Islamic Information
 
Feelings To Share, Friends To Care
 
A Pakistani Forum And Social Network
 
The Heartbeat Of Pakistan
 
The World Of Desi Music