Downloads: Bin Roye Aansoo

Bin Roye Aansoo

Rate this File
Uploaded by Fayza! - 19-09-2009
Author Author Farhat Ishtiyaq
File Size File Size 19.22 MB
Downloads Downloads 57
+ Download
فرحت اشتیاق ایک بہترین لکھاری ہیں. انکی تحریریں محبّت، قدروں، روایات اور رشتوں کے گرد گھومتی ہیں. فرحت اپنے بارے میں کہتی ہیں کےلکھنے کا شوق مجھے بچپن سے تھا لیکن میں نے کبھی اسے اس انداز سے اہمیت دے کر نہیں سوچا تھا کہ مجھے باقاعدگی سے لکھنا اور اپنی تحریروں کو چھپوانا چاہیے۔ شعاع میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے بارے میں پڑھ کر میرا دل چاہنے لگا کے مجھے بھی اس مقابلے میں شرکت کرنی چاہیے اپنا پہلا نوولٹ خوشبو، بدل، چاند، ہوا، شعاع میں پوسٹ کیا اور میرا بچپن کا بچھڑا اور بھولا ہوا شوق ایک دم ہی بیدار ہو گیا -

ابتدا میں جب میں نے لکھنا اور اپنی تحریریں شائع کروانا شروع کیا تو میرا خیال تھا کے یہ کچھ دنون کا شوق ہے تھوڑے ہی دِن میں ، میں اس کام سے بور ہو کر اسے چھوڑ دونگی مگر اب تک تو ایسا نہیں ہوا ہے اور میں بری مستقل مزاجی سے لکھتی چلی جا رہی ہوں ان دنوں زندگی کا بچھونا لکھنا اور پڑھنا ہی بنا ہوا ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ انٹرویو دینا، اپنے بارے میں بات کرنا ہمیشہ سے میرے لئے بیحد کٹھن رہا ہے . میں ١٠٠٠، ١٥٠٠ صفحات کا ناول بآسانی لکھ سکتی ہوں مگر اپنے متعلق چند جملے لکھنا بھی میرے لئے جوے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے

Images

  • Bin Roye Aansoo

Comments

anastts_pk
16-11-2009 at 07:46 PM
Thankyou very very very much for providing this novel.

Mujhay buhat deir say is ki buhat shadeed zaroorat thi.........
Fayza!
07-12-2009 at 02:15 PM
You're welcome
brownie
01-01-2010 at 01:54 AM
yr i js want to read its last two pages dint find it any where thnx... coz i vl remain willing to knw wats the end.....