پیر کاملﷺعمیرہ احمد کا بہترین اور شاہکار ناول ہے۔ یہ ناول مددگار ہے ہم سب کی زندگی میں آنے والے اس موڑ کے لیے جب روشنی یا تاریکی کے انتخاب کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ہم چاہیں تو اس راستے پر قدم بڑھا دیں جو روشن ہے اور چاہیں تو تاریکی میں داخل ہو جائیں۔
...
nice.................
"!! ABHI KUCH KAAM KARNA HAI !!"
mehwish12 Today 05:01 AM